-
پاکستان کے لئے اچھی خبر، ٹاپ 10 میں شامل
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیارات پر عمل درآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہوگیا جس کے بعد اب پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا مضبوط امکان پیدا ہوگیا۔
-
پاکستان میں ریل کے کرایوں میں اضافہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲پاکستان میں ٹرینوں کے کرائے میں زبردست اضافہ کردیا گیا ہے
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱پاکستان کے صوبہ سندھ میں درجنوں دیہی بستیاں اب بھی سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں ۔
-
عمران خان کے تازہ خطاب پر تنازعہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲پشاور کے ایڈورڈ کالج میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
عمران خان اور مریم نواز کو نگاہیں عدالتوں پر
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹عمران خان اور مریم نواز کو آج عدالتوں سے ریلیف ملے گی یا نہیں اس کا فیصلہ اب سے چند گھنٹوں بعد ہونے والا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف کارروائی کو ملی منظوری
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سائفر کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی۔
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں میں فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
مہسا امینی کی موت پر آنسو بہانے والوں کی افغان طالبات کی شہادت پرڈرامائی خاموشی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸پاکستان کی سیاسی شخصیت نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے افغان طالبات کی شہادت پر کیوں خاموش ہیں۔
-
پاکستان: داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔