-
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲پاکستانی فوج کے خلاف مبینہ طور پر بیان دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ نے ہندوستانی بحری جہاز کے عملے کو ڈوبنے سے بچا لیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستانی بحریہ نے گوادر کے قریب بحیرہ عرب میں ہندوستان کے ایک ڈوبتےہوئے جہاز کے عملے کے 9 اراکین کو بچالیا۔
-
پولیس کی تحویل میں شہبازگل کا اعتراف
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل نے فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تحریک اںصاف نے شہباز گل کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار کردیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 14 اگست کا تنازع
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے 14 اگست کو تقسیم کی خوفناک یادوں کے دن کے طور پر منانے پر تنقید کی ہے۔
-
عمران خان نے پیچھے نہ ہٹنے اور لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے اور اب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتار، گرفتار نہیں اغوا کیا گیا: عمران خان
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔
-
عمرخالد کی ہلاکت، پاکستان کو مذاکرات کمزور پڑنے کا اندیشہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵حکومت پاکستان نے، عمرخالد کی ہلاکت کے بعد، ٹی ٹی پی کے ساتھ مذکراتی عمل کمزور پڑنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی نے عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریبی علاقے مہمند ایجنسی میں رہنے والا ٹی ٹی پی کا سربراہ عمر خالد خراسانی کا اصل نام عبدالولی مہمند تھا۔