-
پاکستان؛ فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹پاکستان میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا ئیں گے ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔
-
امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دے دیا۔
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کی مہم جاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰پاکستان میں پی ٹی آئی کی مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی مہم جاری ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ، 4 افراد جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، جس کی زد میں آ کر بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے لئے فول پروف سیکیورٹی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہاوس پنجاب میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستانی فوج کا بیان، ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی توہین ناقابل قبول
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے۔
-
پاکستان میں دواؤں کی قلت شدت اختیار کرگئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پاکستان میں دواؤں کے بحران میں شدت آگئی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف آئی ایم ایف کے معاملے میں متحرک
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض کے معاملے میں پوری طرح فعال ہوگئے ہیں