-
حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے ظلم سے نہیں: عمران خان نے امام علی کا قول دہرا دیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵عمران خان نے امریکہ کی دوغلی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے ہمیں ڈکٹیشن دینے والا۔
-
عمران خان کا دعوی، چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو...
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کہا جارہا ہے کہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو مقدمات دائر ہوں گے اور جیلوں میں ڈالا جائے گا۔
-
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲پاکستان کی عسکری قیادت نے گزشتہ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے کیے گئے وعدے کے مطابق تسلیم کیا کہ جاری مذاکرات میں ٹی ٹی پی کو کوئی ماورائے آئین رعایت نہیں دی جائے گی اور اس گروپ کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے تابع ہو گا۔
-
پاکستان؛ سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 10 زخمی، 3 کی حالت نازک
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس میں کم از کم 10 اہلکار زخمی ہو ئے، جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔
-
پنجاب کے وزیر اعلی کا بڑا اعلان، مفت بجلی دینے کا فیصلہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے صوبے میں گزشتہ چھ ماہ تک 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا۔
-
کیا عمران خان نے امریکا سے معافی مانگ لی؟
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے اپنے الزامات پر معافی مانگ لی ہے، جس کا تمام ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے۔
-
عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، خواجہ آصف
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸پاکستان کے وزیر خارجہ اور حکمران مسلم لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فوجی زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے جبکہ پاک ستان اورافغانستان کی سرحد کے قریب ضلع خیبر میں ہونے والے حملے میں 3 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۲پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
فضائی مسافروں سے 50 ہزار ڈیوٹی وصول کرنے کا حکمنامہ معطل
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مسافروں سے 50 ہزار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر حکمنامہ معطل کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں۔