-
پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۷حکومت پاکستان کے نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستانی میڈیا کے دعوی کے مسترد کر دیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی شہر اودے پور میں مبینہ ہندو درزی کے قتل کے ملزمان کا پاکستانی تنظیم کے ساتھ تعلق جوڑنے کے ہندوستانی الزامات کو مسترد کر دیا۔
-
عمران خان کا بیان، ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یزید کے خوف سے حضرت امام حسین کا ساتھ نہ دینے والے ظلم کی چکی میں پستے رہے: عمران خان
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزید کے خلاف قیام کیا۔
-
حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد جمیل نے ریمارکس دیئے کہ منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے نظر انداز کر دیں، سپریم کورٹ جا کر فیصلے پر نظر ثانی کرائیں، تشریح موجودہ حالات میں لاگو ہو گی۔
-
پاکستان کو مل سکتی ہے آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کرنے کی توقع ہے۔
-
پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔
-
فرانس سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ملی بڑی رعایت
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت توسیع کیلئے معاہدے پر دستخط کرلیے۔
-
اسرائیل جو فلسطین میں کرتا ہے وہ دنیا کو نظر نہيں آتا: پاکستانی وزیر دفاع
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن کی جانب سے پاکستانی فوج کے آرمی چیف پر تنقید سے متعلق کہا ہے کہ جب کینڈین رکن پارلیمنٹ ہمارے اداروں پر تنقید کرتا ہے تو جواب دینا بنتا ہے۔