-
امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے: عمران خان
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے۔
-
پاکستان میں مزید 4 دہشتگرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
-
جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا: شہباز شریف
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔
-
کیا پاکستان میں آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵پاکستانی وزیر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہ مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستانی عوام صیہونی حکومت کی سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے: جماعت اسلامی پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے اسرائیل کو ایک ناجائز و غاصب حکومت قرار دیا ہے۔
-
جرمنی کی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے میں کورونا میں مبتلا، ملاقاتیں منسوخ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶جرمنی کی وزیر خارجہ نے آج اپنے دورہ پاکستان میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
توہین رسالت معاملے پر پاکستانی سینیٹروں کا ہندوستانی سفارتخانے تک مارچ کرنے کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷پاکستانی سینیٹ نے ہندوستان کی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت ص کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے ہندوستانی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشن کے دوران فورسز پر حملوں میں ملوث سات دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
ملک کو گرینڈ دائیلاگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی بدحالی کا اعتراف کرتے ہوئے گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ضروری: وزیراعظم پاکستان
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔