-
سینٹ انتخابات میں حکمراں جماعت کودھچکا، عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۰پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔
-
پاکستان سپر لیگ کا تیرھواں میچ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰پاکستان سپر لیگ کو تیرھویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو چھے وکٹ سے اور چودھویں میچ میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو بائیس رن سے شکست دے دی
-
پاکستان سینیٹ کے انتحابات کے لیے پولنگ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کی سینتیس نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے آج ووٹ ڈالے گئے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے آج قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔
-
پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔
-
سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے، پاکستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے۔
-
نو سال کے وقفے کے بعد ای سی او مال بردار ٹرین بحال
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔
-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔
-
ایرانی سائنسدان ابو ریحان بیرونی کو وزیراعظم پاکستان کا زبردست خراج عقیدت
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے شہرہ آفاق ایرانی سائنسدان اور دانشور ابو ریحان البیرونی سے منسوب یادگار سیاحتی مقام البیرونی ریڈیس کا افتتاح کردیا ہے۔
-
بلوچستان میں ہڑتال، عام زندگی متاثر
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں عام ہڑتال کے نتیجے میں معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔