-
پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کی تقویت کا خواہاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳پاکستان کے مشیر وزیر اعظم عبدالرزاق داؤد نے دو ہزار بیس میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی تقویت کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی خواہاں ہے۔
-
عمران خان کے استعفے کا مطالبہ بلا جواز: صدر پاکستان
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶پاکستان کے صدر نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے کو بلاجواز قرار دے دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال، نیا وائرس کراچی پہونچا
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ نیا کورونا وائرس برطانیہ سے کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
اپنی سیاست چمکانے کے لئے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے جمہوریت کے علمبردار نہیں: عمران خان
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملک کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں اب بھی کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد دو ہزار کے قریب
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹دنیا میں کورونا کی ابتدا چین سے ہوئی اور پاکستان میں اس کی ابتداء کراچی سے ہوئی پھر یکے بعد دیگرے کیسز میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: پاکستانی وزیر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷پاکستان کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں اتوار کو یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا۔
-
سابق وزیر اعظم کی برسی، عمران خاں سے استعفے کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳پاکستان میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے پروگرام میں، وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ دوہرایا گیا۔
-
دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔