-
پاکستان، مزید دو ہزار سے زائد کورونا میں مبتلا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دباؤ کے باوجود اسلام آباد اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: پاکستانی سیاستداں
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱پاکستانی سینئر سیاستداں کا کہنا ہے اسرائیل کو تسلیم نہ کئے جانے سے متعلق حکومت کا موقف پاکستانی عوام کا ترجمان ہے۔
-
شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے حزب اختلاف کے رہنما میاں شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق کر لیے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران منگل کے روز کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی تاہم اموات میں اضافے کا مشاہدہ کیا گیا.
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کمزور پڑی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے کمزور پڑجانے کی خبر ہے۔
-
عرب شہزادوں کی رنگینیوں میں خلل اندازی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹پاکستانی حکام نے صحرائی علاقے صوفی کے مقام پر عرب شہزادوں کے ذریعے شکار کے لیے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ پھینکے۔
-
اسرائيل کو تسلیم کرنے کے لئے اسلام آباد پر کوئی دباؤ نہيں: قریشی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸پاکستان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دیرپا حل تک وہ اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کر سکتا۔
-
کشمیر جنت نظیر میں "چلہ کلان" شب یلدا کا 40 روزہ دورانیہ شروع
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲شہنشاہ ’’ چلہ کلان ‘‘ کے اقتدار کی40روزہ مدت آج سے شروع ہورہی ہے
-
ایران و پاکستان اقتصاد سمیت مختلف شعبوں میں ایک ساتھ آگے بڑھنے کے لئے پر عزم
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نےدونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پائی جانے والی گنجائشوں اور توانائی سے بھرپور فائدہ اٹھائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی اپنے نام کیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵شکست کا بدلہ لینے کے لئے پاکستانی ٹیم نئي حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتری مگر اسے ایک بار پھر ناکامی ہوئی اور نیوزیلینڈ نے نو وکٹ سے میچ جیت کر تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بھی اپنے نام کر لیا۔