-
اب اپوزیشن کو ایک مختلف عمران خان کا سامنا کرنا ہوگا: وزیر اعظم پاکستان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں پر فوج اور عدلیہ میں انتشتار پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
نیٹو کی فوجی گاڑیاں نذر آ تش
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸نیٹو کی چار فوجی گاڑیوں کو شمال مغربی پاکستان میں نذر آتش کردیا گیا۔
-
اپوزیشن کا پہلا جلسہ کامیاب یا فلاپ ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳کل گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا پہلا جلسہ منعقد ہوا جسے اپوزیشن نے کامیاب اور حکومت نے فلاپ قرار دیا۔
-
باجوا صاحب آپ نے میری حکومت ختم کرائی ہے، نواز شریف کا الزام
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے فوج پر اپنی حکومت گرانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے بازی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷جمعے کو پاکستان قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے داخل ہوتے ہی ایوان، اپوزیشن ارکان کے گو نیازی گو کے نعروں سے گونج اٹھا جس کے بعد عمران خان ایوان سے چلے گئے۔
-
موجودہ پارلیمنٹ غیرقانونی ہے: مولانا فضل الرحمان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک کی موجودہ پارلیمنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔
-
اپوزیشن رہنماؤں کو این آر او نہیں دیا جائے گا: عمران خان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو کسی بھی قیمت پر این آر او نہیں دیا جائے گا۔
-
حکومت کے سامنے نہ جھکیں گے اور مرعوب ہوں گے: مولانا فضل الرحمان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے سامنے نہ جھکنے اور کسی سے مرعوب نہ ہونے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئیے: پاکستان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷پاکستان نے ایک بار پھر امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کی مخالفت کی۔
-
پاکستان میں 20 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا شدید ردعمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک دن میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔