-
پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ جاری
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنڑول پر فائرنگ سے کشیدگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶ہندوستان و پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران ایک بار پھر کشمیر لائن آف کنڑول پر فائرنگ کی خبریں ہیں۔
-
شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کی ریلی پر بم حملے میں درجنوں زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے نکالی گئي کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملہ کیا گيا جس میں تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی صدر کی کشمیری عوام سے حمایت
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
-
پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر آج پاکستان بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔
-
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف فرد جرم
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف فرد جرم عائد کر دی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی اور شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سسلہ بدستور جاری ہے۔
-
خمینی پاکستان، عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر، پاکستان کے نقشے میں شامل
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴حکومت پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرلیا ہے۔