-
پاکستان: کورونا میں 10 ہزار513 افراد مبتلا
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک بھر میں ایک لاکھ 18 ہزار 20 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 9 ہزار 739 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی۔
-
پاکستان میں کورونا سے 192 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 192 ہو چکی ہے۔
-
پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شمالی وزیرستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کا ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱حکومت پاکستان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں بڑھ رہا ہے کورونا وائرس
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان و پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلام آباد کے خلاف ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور غلط قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 138 افراد جاں بحق
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 138 ہو چکی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 134 افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 134 ہو چکی ہے۔