-
پاکستانی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، دو دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵پاکستان کےصوبے خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسمٰعیل خان (ڈی آئی خان) میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
-
پاکستان، ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کے لئے اسکول کھولے جائیں گے
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب بند ہونے والے اسکولوں کے دفاتر کو ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کیلئے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
خمینی و حسینی کے حقیقی عاشق اور پیرو
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کو حضرت امام خمینی (رح) کی ذات سے عشق تھا اور وہ اس عشق اور عقیدت کی وجہ سے قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے بھی فدائی تھے۔
-
حضرت فاطمہ اور حضرت خدیجہ مسلم خواتین کیلئے رول ماڈل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تاریخ کے یہ روشن کردار حضرت فاطمہ (س) اور حضرت خدیجہ (س) ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
کراچی، رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہوگئی
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶کراچی کے علاقے گولی مار میں ایک تین منزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستانی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کے ساتھ ملاقات میں سمندری کے شعبے میں مشترکہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
کراچی میں رہائشی عمارت منہدم، متعدد جاں بحق اور زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸کراچی میں ایک عمارت گرجانے سے متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران کے موقف کی حمایت
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کی جانب سے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند تشدد کی مذمت کیے جانے کی حمایت کی ہے
-
شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: پاکستان کے وزیر اعظم
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کہا ہےکہ وہ شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے کوشش کرے۔
-
تفتان میں قرنطینہ سینٹر کے زائرین کا احتجاج اور مظاہرہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰پاکستان کے سرحدی اور ایران سے متصل شہر تفتان میں ایران سے پاکستان واپس جانے والے زائرین نے تفتان قرنطینہ سینٹر میں طبی سہولیات نہ ہونے پرحکومت کے خلاف احتجاج کیا، نعرے لگائے اور کوئٹہ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔