-
نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضاگیلانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶پاکستان کے قومی احتساب بیور نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضاگیلانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے
-
افغانستان کے ساتھ باہمی مسائل کے حل کے لئے امریکا کی شمولیت ضروری نہیں: شاہ محمود قریشی
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ باہمی مسائل کے حل کے لئے امریکا کی شمولیت ضروری نہیں ہے
-
نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے برطانیہ کو خط لکھنے کا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو واپس لانے کے لیے حکومت برطانیہ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے کیا امریکہ طالبان معاہدے کا خیر مقدم
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے صلح معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے دونوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صلح مخالف عناصر سے ہوشیار رہیں۔
-
پاکستان میں بس اور ٹرین میں خوفناک تصادم، 40 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹کندھرا پھاٹک پر مسافر بس ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 20 سے زائدافراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔
-
ایران سے واپس آنے والے پاکستانی زائرین میں کورونا نہیں پایا گیا: پاکستان
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد کے درمیان پھنسے 252 سے زائد پاکستانی زائرین ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ سے تفتان پہنچ گئے۔
-
ہندوستان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر پاکستان کو تشویش
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵حکومت پاکستان نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہتھیاروں کے فروخت سے متعلق معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں کرونا سے بچاؤ کے لیے سخت تدابیر اپنانے کا فیصلہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶کرونا وائرس کی موجودگی کے بعد پاکستان کے بعض شہروں میں اسکول بند اور سرحدی گزرگاہوں اور ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر نگرانی سخت کردی گئی ہے۔
-
انسداد کرونا وائرس کے لیے پاکستان کی ایران سے تعاون کی درخواست
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک کورونا وائرس کے پھیلنے سے نمٹنے کے لیے ایرانی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔