-
پاکستانی وزیراعظم قطر کے دورے پر روانہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۳پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ قطر کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی زلفی بخاری سمیت اہم شخصیات بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵کراچی کا رہائشی ایک نوجوان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد آغا خان اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔
-
تفتان بارڈر کی بندش سے زائرین مشکلات کا شکار
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو زائرین کے مسائل و مشکلات کا بہانہ نہ بنایا جائے۔
-
سندھ ہائی کورٹ کی سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رکھنے کی درخواست
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴پاکستان کی سندھ ہائی کورٹ نے ملک کی عدالت عظمی سے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رکھنے کی درخواست کی ہے۔
-
پنجاب حکومت کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت دینے سے انکار
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
پاکستان میں مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴پاکستان کے شہر کراچی میں آج سیکڑوں افراد نے شیعہ مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کیمیاوی زہریلی گیس معاملے میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷سندھ ہائی کورٹ نے کیمیاوی زہریلی گیس معاملے میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔
-
پاکستان میں پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے سات ارکان کی رکنیت بحال
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲پاکستان الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے سات ارکان کی رکنیت بحال کردی ہے۔
-
حکومت 6 ماہ کی مہمان: بلاول بھٹو
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
افغان امن معاہدے میں پاکستان کے کردار پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اسلام آباد کے کردار پر زور دیا ہے۔