-
حکومت، چین میں پھنسے طلبہ کے حوالے سے واضح پالیسی بنائے، اسلام آباد ہائی کورٹ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے حکومت کو چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی کے بارے میں واضح پالیسی وضع کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان میں خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ دہشت گرد ضلع خیبر کے پہاڑوں سے داخل ہوئے تھے۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
پاکستان کی چین کو میڈیکل مدد کی پیشکش
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲پاکستان کے وزیراعظم نے چین کے صدر کو فون کر کے کورونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے
-
خالد جاوید خان پاکستان کے نئے اٹارنی جنرل
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
امیروں کے بجائے غریبوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم لائی جائے، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی حکومت پر نا اہلی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
خاتون ایرانی ہدایت کار کے لئے پاکستان کا ہم ایوارڈ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳خاتون ایرانی ہدایتکار "نرگس آبیار" کو پاکستان کے صوبے سندھ میں دوہزار بیس عالم اسلام کے اعلی خواتین کے ایوارڈ سے نوازاگیا۔
-
پاکستان کےاٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴اٹارنی جنرل انور منصور نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا ہے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، 8 ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
حکومت آئی ایم ایف سے کیا گیا معاہدہ پھاڑ دے، بلاول بھٹول زرداری کا مطالبہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔