-
امریکی شہریوں کےلئے سفر پاکستان پر ایڈوائزری
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
-
فلسطینی، ہمدردی کے بیانات نہيں عملی اقدامات چاہتے ہيں: اسحاق ڈار
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزير خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطینی، ہمدردی کے بیانات نہيں عملی اقدامات چاہتے ہيں۔
-
افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷پاکستان کی وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو اکتیس مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک، کینسر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا 300 بچے جان کی بازی ہار گئے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کرم نے صدر پاکستان کو خط لکھ کر ٹل، پاڑہ چنار سڑک کھولنے کی اپیل کی ہے۔
-
بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 4 مارچ کو فتنۃ الخوارج نے بنوں کینٹ پر ناکام حملے کے لئے افغانستان سے لایا ہوا امریکی اسلحہ استعمال کیا۔
-
پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں پولیس نے خوارج کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں واقع ضلع ڈیرہ غازی خان میں بارڈر چیک پوسٹ پر خارجی دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس نے جوابی کارروائی سے حملہ ناکام بنا دیا ۔
-
پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش کر دی گئی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۳اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں اسمبلی اپنا لیڈر منتخب کرے گی جو میئر کہلائے گا۔
-
علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے پاکستان حکومت کو کیا خبردار
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے علی امین کو مخاطب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ عوام کو مزید مجبور نہ کیا جائے۔
-
ٹرمپ کا نئی سفری پابندیوں کا اعلان
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے باعث پاکستان اور افغانستان کے باشندوں کا آئندہ ہفتے سے امریکا میں داخلہ بند ہوسکتا ہے۔