-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۳پاکستان اور آئی ایم ایف نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا چار ملکوں کا دورہ شروع ، پہلے ترکیہ پہنچے
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵پاکستان کے وزیر اعظم نے ترکیہ سے اپنے چار ملکی دورےکا آغاز کردیا ہے.
-
پاکستان: لاہور میں بارش نے تباہی مچائی، 9 افراد جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶پاکستان کے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ نوافراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
اتوار 25 مئی کو پاکستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران آئیں گے
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷پاکستان کے دفترخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
پاکستان:علاقے کے تغیرات کے تعلق سے ایران کےساتھ قریبی رابطے میں ہیں
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ تہران کے پروگرام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد خطے کے تغیرات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے
-
پاکستان: ہندوستانی وزیرِ اعظم کا بیان علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے۔
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵پاکستان نے ہندوستان کے وزیراعظم کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو مسترد کر دیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے۔ پاکستان نے ہندوستان کے ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر چوبیس گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
کراچی میں تین انتہائی مطلوبہ دہشت گرد گرفتار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان کے صوبے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن سے تین انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔