-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات شروع
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پر اسرائیلی جنگی ہتھکنڈوں کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کو روکنے پر مبنی صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴پاکستان کے مقامی ذرائع نے طورخم سرحدی علاقے میں جو اسلام آباد اور کابل کے درمیاں اختلافات بڑھنے کے بعد، بند کردی گئی ہے، دونوں ملکوں کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ارنا ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ ہے: شفقت علی خان
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ارنا کو ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹل پاراچنار شاہراہ 6 ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات سے دوچار، شہریوں کا احتجاجی دھرنا
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹ضلع کرم میں تقریبا 6 ماہ سے مین شاہراہ اور آمد و رفت کے دیگر راستے رمضان المبارک میں بھی نہیں کھل سکے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں گے، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا۔
-
پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱پاکستان میں ان دنوں دہشتگردی کے یکے بعد دیگرے واقعات رونما ہو رہے ہیں جن میں اب تک سیکڑوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں ایک خود کش بمبار کے حملے میں دو فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے ایک علاقے میں خودکش بمبار نے بارودی مواد سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں دو فوجی مارے گئے ہیں۔
-
ارنا نے صحافت کے اعلی معیاروں کی حفاظت کی ہے: محمد مدثر ٹیپو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ایران میں پاکستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے روابط کے استحکام میں ارنا کے کردار کو سراہا ہے۔