-
جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۹ہندوستان کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں نے ایک بار پھر رابطہ کر کے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان کی امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷پاکستان نے امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی، سرکاری ذرائع نے اس پیشکش کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے
-
ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔
-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے
-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کےلیے سنہری موقع, پاکستان کے وزیر دفاع کے تین نکات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اگر مذاکرات ہوئے تو تین نکات پر بات ہوگی۔
-
پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا پہلا دور کابل میں منعقد ہوا۔
-
جنگ بندی کے بعد پاکستانی وزیر اعظم کا قوم سے خطاب، کئے کئی دعوے
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳پاکستانی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کو ہندوستان کے مقابلے میں فتح حاصل ہوئی۔
-
ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔