ارومیہ جھیل سے متعلق خصوصی ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i264271-ارومیہ_جھیل_سے_متعلق_خصوصی_ورکنگ_گروپ_کا_اجلاس_منعقد
یہ اجلاس نائب صدر، وزیر دفاع، حکومتی ترجمان اور محکمہ ماحولیات کی سربراہ کی موجودگی میں منعقد ہوا۔ قابل ذکر ہے ایران کے صوبوں مشرقی اور مغربی آذربائیجان کے درمیان واقع ارومیہ جھیل دنیا میں نمکین پانی کی بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے۔ گزشتہ دو عشروں کے دوران خشک سالی اور دریاؤں پر ڈیم تعمیر کرنے کے باعث جھیل کا نصف سے زائد حصہ خشک ہو چکا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴ Asia/Tehran
  • ارومیہ جھیل سے متعلق خصوصی ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد