حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی عیسائی شہید کے گھر پہنچے۔
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i265336-حجۃ_الاسلام_والمسلمین_علی_یونسی_عیسائی_شہید_کے_گھر_پہنچے
اقوام اور دینی اقلیتوں کے امور میں صدر مملکت کے خصوصی مشیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی نے "جوزف شاہینیان" نامی عیسائی شہید کے گھر جاکر اس کی والدہ سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱ Asia/Tehran
  •   حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی عیسائی شہید کے گھر پہنچے۔

اقوام اور دینی اقلیتوں کے امور میں صدر مملکت کے خصوصی مشیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی نے "جوزف شاہینیان" نامی عیسائی شہید کے گھر جاکر اس کی والدہ سے ملاقات کی۔