صبا دو سو اڑتالیس نامی ہیلی کاپٹر کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i274612-صبا_دو_سو_اڑتالیس_نامی_ہیلی_کاپٹر_کی_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵ Asia/Tehran
  • صبا دو سو اڑتالیس نامی ہیلی کاپٹر کی رونمائی

فوٹو گیلری

صبا دو سو اڑتالیس نامی اس ہیلی کاپٹر کی تقریب رونمائی میں، وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان بھی شریک تھے۔ وزیر دفاع حسین دھقان کا کہنا تھا کہ صبا ہیلی کاپٹر ہلکے اور درمیانے درجے کا ، ملٹی پرپز ہیلی کاپٹر ہے جس میں آٹھ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔انہوں نے کہا یہ ہیلی کاپٹر، سامان کی ترسیل ، مسافروں کو لانے لے جانے، امدادی کاموں اور فضائی نقشوں کی تیاری میں استعمال ہوسکتا ہے جبکہ اسے ایئر ایمبولیس اور ایئر ٹیکسی کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے