مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی جنوبی لبنان کی سرحد کا دورہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i280114-مقبوضہ_فلسطین_سے_ملنے_والی_جنوبی_لبنان_کی_سرحد_کا_دورہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۶ Asia/Tehran
  • مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی جنوبی لبنان  کی سرحد کا دورہ

فوٹو گیلری

لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے صحافیوں اور میڈیا کے افراد کومقبوضہ فلسطین سے ملنے والی جنوبی لبنان کی«الناقوره» سرحد کا دورہ کرایا اور انھیں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے خندقیں کھودنے، حائل دیوار کی تعمیر،خار دار الیکٹرک تاروں کی تنصیب،خفیہ کیمرے اور سننے کے آلات کو دکھایا۔