خواتین کے امور سے متعلق اسلامی ممالک کے وزراء کا اجلاس
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
خواتین سے متعلق وزراء کے پروفیشنل اجلاس کا عنوان ہے، اسلامی معاشروں میں سماجی و خاندانی اصولوں کی بنیاد کے عنوان سے اس اجلاس میں دس اسلامی ممالک کے خواتین سے متعلق وزراء نے شرکت کی۔
اجلاس میں شریک ممالک میں ترکی، انڈونیشیا، جمہوریہ آذربائیجان، موریتانیہ، افغانستان، عراق، بنگلادیش، شام، پاکستان اور نائیجیریا شامل ہیں۔
اس اجلاس کا اہتمام اسلامی تعاون تنظیم کے علمی ثقافتی اور تعلیمی ادارے آیسسکو نے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ اور وزارت ثقافت کے تعاون سے کیا ۔
…………………..
ٹیگس