رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ وفد کی جانبازوں سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i281390-رہبر_انقلاب_اسلامی_کے_نمائندہ_وفد_کی_جانبازوں_سے_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ وفد کی جانبازوں سے ملاقات

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم جانباز کے موقع پررہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ ای کی جانب سے چار مختلف وفود نے تہران میں جانبازوں کے گھروں میں جا کر انہیں اس دن کی مبارکبادپیش کی۔ اسی سلسلے میں حجت الاسلام والمسلمین سید رضا تقوی نے 8 سالہ دفاع مقدس کے موقع پر 70 فیصد جانباز ہونے والے سید شهاب احمدیان کے گھر میں ان سے ملاقات کی۔ 

واضح رہے کہ ایران میں علمدار کربلا حضرت اباالفضل ‌العباس(ع) کی یوم ولادت با سعادت کو یوم جانباز کا نام دیا گیا ہے