رہبر انقلاب اسلامی سے اساتذہ اورطلبہ کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i282030-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_اساتذہ_اورطلبہ_کی_ملاقات
فوٹو گیلری استادوں نے استاد سے ملاقات کی ۔ تصاویر
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے اساتذہ اورطلبہ کی ملاقات

فوٹو گیلری استادوں نے استاد سے ملاقات کی ۔ تصاویر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کو ہفتہ معلم کی مناسبت سے ہزاروں کی تعداد میں اساتذہ، طلبہ، ثقافتی شخصیات اور وزارت تعلیم کے حکام سے ملاقات میں تاکید  کے ساتھ فرمایا کہ جو چیز دشمنی کو روکتی ہے وہ آٹھ کروڑ کی آبادی والے ایک اہم و عظیم ملک کا رعب و دبدبہ ہے-

-