خرم شہر کی آزادی کی تقریب میں رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i284036-خرم_شہر_کی_آزادی_کی_تقریب_میں_رہبرانقلاب_اسلامی_کی_شرکت
فوٹوگیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷ Asia/Tehran
  • خرم شہر کی آزادی کی تقریب میں رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت

فوٹوگیلری

رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی موجودگی میں کل رات حسینیہ امام خمینی (رح) میں خرم شہر کی آزادی کی ایک تقریب میں دفاع مقدس کے مصنفین،جانبازوں اور فنکاروں نے شب خاطرہ یعنی خاطرات بیان کرنے والی رات کی مناسبت سے اپنی اپنی آب بیتی سنائیں۔