فوٹوگیلری
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی موجودگی میں کل رات حسینیہ امام خمینی (رح) میں خرم شہر کی آزادی کی ایک تقریب میں دفاع مقدس کے مصنفین،جانبازوں اور فنکاروں نے شب خاطرہ یعنی خاطرات بیان کرنے والی رات کی مناسبت سے اپنی اپنی آب بیتی سنائیں۔