رہبرانقلاب اسلامی سے دانشوروں اور شعرا کی ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
فوٹوگیلری
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ روز تہران میں دانشوروں، ادب و ثقافت سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات بالخصوص ہندوستان، افغانستان اور ترکی کے شعرا کے ساتھ ایک ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے شاعروں سے فرمایا کہ آج کی دنیا کے بعض عجیب مسائل کی مذمت میں اشعار کہیں۔.
ٹیگس