فوٹو گیلری
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنهای نے تہران کے ہسپتال میں حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت الله مظاهری کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا فرمائی۔