ارومیہ دریا کا پانی لال ہو گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i288432-ارومیہ_دریا_کا_پانی_لال_ہو_گیا
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳ Asia/Tehran
  • ارومیہ دریا کا پانی لال ہو گیا

فوٹو گیلری

سخت گرمی کی وجہ سےارومیہ دریا کا پانی سرخ ہو گیا ہے۔ آب و ہوا میں تبدیلی، شدید گرمیاور نمکین پانی کی وجہ سے پانی کا سبز رنگ سرخ رنگ میں بدل گیا ہے۔