کرمانشاہ میں مذھبی پروگراموں کیلئے تاریخی عمارت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i288508-کرمانشاہ_میں_مذھبی_پروگراموں_کیلئے_تاریخی_عمارت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ Asia/Tehran
  •  کرمانشاہ میں مذھبی پروگراموں کیلئے تاریخی عمارت

فوٹو گیلری

ایران کے شہر کرمانشاہ میں قاجاریہ دور کی ایک یاد گار عمارت اسے شہر کی دیگر عمارتوں اور امام بارگاہوں سے اس کے طرز تعمیر کی وجہ سے ممتاز بنا دیتی ہے۔ اس عمارت کوجو کرمانشاہ شہر کے قدیم ترین علاقے آبشوران میں حداد عادل روڈ پر واقع ہے 1320 ھجری قمری میں ح‍س‍ی‍ن‌ خ‍‍ان‌ م‍‍ع‍ی‍ن‌ ‌ال‍ر‌ع‍‍ای‍‍ا(معینی کرمانشاہی کے والد) نے مذھبی پروگراموں کیلئے تعمیر کیا تھا۔   ‌.