فوٹو گیلری
شام کے دارالحکومت دمشق کے التحریر اسکوائر میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 8 افراد شہید اور 21 زخمی ہوئے۔
دوسری جانب فوج کی انجینیرنگ ونگ نے تین ایسی گاڑیوں کا پتہ لگایا جو دھماکے کیلئے تیار تھیں ان میں سے دو گاڑیوں کودمشق ایر پورٹ کے قریب تباہ کردیا گیا۔