فوٹو گیلری
کل 3 جولائی کو ایران کی قومی تیل کمپنی، فرانس کی ٹوٹل کمپنی،چین کی قومی تیل کمپنی اور پیٹروپارس کمپنی کےمابین فیز 11 کے توسیعی منصوبے کی قرارداد پر دستخط ہوئے۔