’’اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلز یونین‘‘ کے نویں اجلاس کا اختتام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i289190-’’اسلامی_ریڈیو_اور_ٹیلی_ویژن_چینلز_یونین_کے_نویں_اجلاس_کا_اختتام
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲ Asia/Tehran
  • ’’اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلز یونین‘‘ کے نویں اجلاس کا اختتام

فوٹو گیلری

اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلز کی یونین کا نواں اجلاس کل مشہد مقدس میں اپنے اختتام کو پہنچا۔

اختتامی اجلاس میں حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) کے متولی حجت‌الاسلام سیدابراهیم رئیسی اور ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیوی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالعلی علی عسگری نے شرکت کی۔