ایرانی بحریہ کی فوجی مشقوں کا اختتام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i289656-ایرانی_بحریہ_کی_فوجی_مشقوں_کا_اختتام
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶ Asia/Tehran
  •  ایرانی بحریہ کی فوجی مشقوں کا اختتام

فوٹو گیلری

مجلس شورای اسلامی (پارلیمنٹ ) کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی، بحریہ کے کمانڈر اور اعلی سول اور فوجی حکام کی شرکت سے بحریہ کی فوجی مشقیں پائیدار سکیورٹی اور بحری اقتدار کے عنوان سے کل ختم ہوئیں۔