فوٹو گیلری
مجلس شورای اسلامی (پارلیمنٹ ) کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی، بحریہ کے کمانڈر اور اعلی سول اور فوجی حکام کی شرکت سے بحریہ کی فوجی مشقیں پائیدار سکیورٹی اور بحری اقتدار کے عنوان سے کل ختم ہوئیں۔