فوٹو گیلری
عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے بالآخر موصل کے قدیمی علاقے کوبھی اپنے کنٹرول میں لے لیا اس طرح اب موصل پر عراقی فوج کا مکمل کنٹرول ہوگیا ہے۔ موصل آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔