ایران کے شہر سنندج میں خواتین سے متعلق قومی کنگ فو مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i289766-ایران_کے_شہر_سنندج_میں_خواتین_سے_متعلق_قومی_کنگ_فو_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸ Asia/Tehran
  • ایران کے شہر سنندج میں خواتین سے متعلق قومی کنگ فو مقابلے

فوٹو گیلری

ایران کے شہر سنندج میں خواتین کے قومی کنگ فو مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں ایران کے 28 صوبوں کی خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔