فارس میں گمشدہ بہشت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i289902-فارس_میں_گمشدہ_بہشت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸ Asia/Tehran
  • فارس میں گمشدہ بہشت

فوٹو گیلری

شیراز سے 120 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع علاقے کامفیروز میں درہ بستانک کو گم شدہ جنت کہا جاتا ہے۔ یہ علاقے گنے جنگلات اور کوہستانی علاقوں کے  درمیان 1700 سے 3700 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ یہاں کی آب و ہوا سرد ہے اور زبردست برفباری ہوتی ہے۔ اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر جاتاہے۔