فوٹو گیلری
ایران کے دارالحکومت تہران میں قومی اخلاص کی تجلی کے عنوان سے تیسرا سیمینار عوامی رضا کار فورس بسیج کے سربراہ جنرل غلام حسین غیب پرور اور دوسرے اعلی فوجی اور سول حکام کی شرکت سے شہید فہمیدہ آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔