ایران: جنگلوں میں آگ بجھانے کی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i290028-ایران_جنگلوں_میں_آگ_بجھانے_کی_مشقیں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷ Asia/Tehran
  • ایران: جنگلوں میں آگ بجھانے کی مشقیں

فوٹو گیلری

جنگلوں میں آگ بجھانے کی مشقیں ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر اھر کی جنگل‌ فندقلوی اهرمیں همدان، اردبیل، مشرقی اور مغربی آذربایجان ، کردستان اور زنجان صوبوں سے تعلق رکھنے والی بحرانی ٹیموں کی شرکت سے منعقد ہوئیں۔