فوٹو گیلری
جنگلوں میں آگ بجھانے کی مشقیں ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر اھر کی جنگل فندقلوی اهرمیں همدان، اردبیل، مشرقی اور مغربی آذربایجان ، کردستان اور زنجان صوبوں سے تعلق رکھنے والی بحرانی ٹیموں کی شرکت سے منعقد ہوئیں۔