تہران میں الیکٹرونک وسائل کی عالمی نمائش کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i291230-تہران_میں_الیکٹرونک_وسائل_کی_عالمی_نمائش_کا_آغاز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۶ Asia/Tehran
  • تہران میں الیکٹرونک وسائل کی عالمی نمائش کا آغاز

فوٹو گیلری

الیکٹرانک وسائل، کمپوٹر اور الیکٹرانک تجارت کے بارے میں عالمی نمائش الیکومپ دو ہزار سترہ تہران میں شروع ہو گئی ہے۔

الیکومپ دو ہزار سترہ ایران میں منعقد ہونے والی ایسی تئیسویں عالمی نمائش ہے۔

اس نمائش میں ایران اور دنیا کے بیس ملکوں کی آٹھ سے زیادہ کمپنیاں شریک ہیں۔

ان کمپنیوں نے الیکٹرانکآلات اور کمپیوٹر کے شعبوں میں اپنی جدید ترین مصنوعات نمائش اور فروخت کے لیے پیش کی ہیں۔

یہ نمائش پیر چوبیس جولائی تک جاری رہے گی۔