اسلامی تعاون تنظیم کےوزرائے خارجہ کااجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i292580-اسلامی_تعاون_تنظیم_کےوزرائے_خارجہ_کااجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹ Asia/Tehran
  • اسلامی تعاون تنظیم کےوزرائے خارجہ کااجلاس

فوٹو گیلری

ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے شہر استنبول میں فلسطین اور قدس کے موضوع پرہو رہے اسلامی تعاون تنظیم کےوزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ  کو صیہونیوں کے خلاف عالمی سطح پر تحرک پیدا کرنے کے لئے متحد ہوجانا چاہئے۔