اسلامی تعاون تنظیم کےوزرائے خارجہ کااجلاس
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے شہر استنبول میں فلسطین اور قدس کے موضوع پرہو رہے اسلامی تعاون تنظیم کےوزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو صیہونیوں کے خلاف عالمی سطح پر تحرک پیدا کرنے کے لئے متحد ہوجانا چاہئے۔
ٹیگس