ایران میں نفسیاتی بیماری کا اسپتال رازی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i295264-ایران_میں_نفسیاتی_بیماری_کا_اسپتال_رازی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲ Asia/Tehran
  • ایران میں نفسیاتی بیماری کا اسپتال رازی

فوٹو گیلری

نفسیاتی بمیاریوں کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جو انسانی زندگی کو اجیرن بنانے کا باعث بن سکتی ہیں تاہم نفسیاتی بمیاریوں کی ابھی تک صحیح تشخیص بھی نہیں ہو سکی ہے بہرحال افسردگی،اسٹرس،اضطراب اور منشیات کا استعمال اس بیماری کی وجوہات میں شامل ہیں۔ ایران میں ایک ہسپتال رازی کے نام سے اسی نفسیاتی بماری کیلئے تقریبا ایک سو سال  پہلے قائم کیا گیا ہے ۔