گل رامیان چشمہ اور اولنگ میں طبعیت کا نزدیک سے مشاہدہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i295668-گل_رامیان_چشمہ_اور_اولنگ_میں_طبعیت_کا_نزدیک_سے_مشاہدہ
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۷ Asia/Tehran
  • گل رامیان چشمہ اور اولنگ میں طبعیت کا نزدیک سے مشاہدہ

فوٹو گیلری

ایران کے شہر رامیان کےکوہستانی علاقے استبی میں اولنگ ایک ایسی جگہ پر واقع ہے جہاں آپ طبعیت کا نزدیک سے مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ یہاں کی آب و ہوا ٹھنڈی ہے اور یہی وجہ ہے کہ موسم بہار اور گرما میں اس علاقے کا نظارہ کرنے  کیلئے ایران بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں آتی ہے۔ 

.