عیدالاضحی کی آمد آمد پر تہران میں جانوروں کی خرید و فروخت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i296048-عیدالاضحی_کی_آمد_آمد_پر_تہران_میں_جانوروں_کی_خرید_و_فروخت
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  • عیدالاضحی کی آمد آمد پر تہران میں جانوروں کی خرید و فروخت

فوٹو گیلری

عیدالاضحی کی آمد آمد کے موقع پر تہران کی بلدیہ کی جانب سے حکیمیہ کے علاقے میں جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے صحت عامہ کے اصولوں کے مطابق ایک جگہ کا تعین کیا گیا ہے۔